آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف محمد عامر کیساتھ ایسا کام ہو گیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی، ایسی خبر آ گئی کہ مکی آرتھر تو کیا انضمام الحق کی پریشانی کی بھی حد نہ رہے گی

ڈبلن : آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوزیشن تو مضبوط ہے لیکن سب پاکستانیوں کے پسندیدہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی ہے۔

محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف میچ کے تیسرے روز کہنی کی انجری کا شکار ہو گئے جس کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑا اور اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ انگلینڈ کیخلاف اہم ترین سیریز سے پہلے فٹ ہو کر ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔

محمد عامر کی انجری نے پاکستانی سکواڈ کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ وہ انگلش کنڈیشنز میں شاندار اور عمدہ کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ گزشتہ روز بھی انہوں نے آئرلینڈ کیخلاف انتہائی عمدہ باﺅلنگ کی۔

Comments

comments

Leave a Comment