آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائیوں کا پانی کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج

چنائی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبارا- 10اپریل 2018):آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائیوں نے دریاوں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج شروع کر دیا۔ اسٹیڈیم کے باہرہزاروں افراد کا احتجاج پر پولیس بھی میدان میں آ گئی۔پولیس سے جھڑپوں کے بعد سٹیڈیم اور اس کے اردگرد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میچ کے دوران تماشائیوں نے دریاوں کے پانی کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج شروع کر دیا۔نعرے لگانے والوں کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔باہر نکالے جانے پر اسٹیڈیم کے باہرہزاروں افراد کا احتجاج پر پولیس بھی میدان میں آ گئی۔پولیس سے جھڑپوں کے بعد سٹیڈیم اور اس کے اردگرد کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔مظاہرین نے اسٹیڈیم کےباہر متعدد چیزوں کوآگ لگا دی۔

Comments

comments

Leave a Comment