آئی پی ایل میں جوا کھیلنے والا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12اپریل 2018ء)بھارتی ریاست راجستھا ن میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر جوا کھلانے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ،پولیس کے مطابق 5 زیر حراست افراد سے تفتیش جاری ہے۔

جدید موبائلزفونز ، کیمرے اور لیپ ٹاپ سمیت 17 چیزیں اور بھاری کیش موقع سے بر آمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس اس گروپ کے ذریعے بڑے نیٹ ورک کی تلاش میں ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment