آئی پی ایل کا رنگا رنگ آغاز ،25 منٹ تک چلنے والی تقریب میں کون کون سی نامور بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی ؟

ممبئی (ویب ڈیسک)آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ، کرکٹ اور فلم ستارے کے جھرمٹ، رقص ، موسیقی اور روشنیوں کی چکاچوند میں انڈین پریمیئر لیگ کا روایتی انداز میں افتتاح ہوگیا۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریتک روشن، ورن دھون ، جیکولین فرنانڈیز اور ڈانسنگ کے مائیکل جیکسن کہے

جانے والے پربھو دیوا نے آئی پی ایل 11 کے افتتاحی تقریب میں اپنا جلوہ بکھیرتے ہوئے ناظرین کو جھومنے کے لئے مجبور کردیا۔ آئی پی ایل 11میں گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈین سپر کنگز کے درمیان وان کھڑے اسٹیڈیم میں افتتا حی مقابلے سے قبل کرکٹ مداحوں کو بالی ووڈ دھنوں پر گیت، سنگیت اور گلیمر کا نظارہ دکھنے کو ملا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 15 منٹ پر شروع ہو ئی

اور تقریباً 25 منٹ تک چلی جس میں بالی ووڈ اور کرکٹ کا سنگم دیکھنے کو ملا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریتک روشن، ورن دھون ، جیکولین فرنانڈیز اور ڈانسنگ کے مائیکل جیکسن کہے جانے والے پربھو دیوا نے آئی پی ایل 11 کے افتتاحی تقریب میں اپنا جلوہ بکھیرتے ہوئے ناظرین کو جھومنے کے لئے مجبور کردیا۔ آئی پی ایل 11میں گزشتہ چیمپئن ممبئی انڈین سپر کنگز کے درمیان وان کھڑے اسٹیڈیم میں افتتا حی مقابلے سے قبل کرکٹ مداحوں کو بالی ووڈ دھنوں پر گیت، سنگیت اور گلیمر کا نظارہ دکھنے کو ملا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق شام 6 بجکر 15 منٹ پر شروع ہو ئی اور تقریباً 25 منٹ تک چلی جس میں بالی ووڈ اور کرکٹ کا سنگم دیکھنے کو ملا۔

Comments

comments

Leave a Comment