احمد شہزاد میچ کے دوران رن آؤٹ ہوئے تو ساتھی کھلاڑی رضوان کو ایسی بات کہہ دی کہ اب کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا جرمانہ کر دیا گیا

فیصل آباد: قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزادکو پاکستان کپ میں اننگ کے دوران ساتھی کھلاڑی سے غیرمہذب جملے کہنے پرمیچ کا 40فی صد جرمانہ عائد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے دوران 30اپریل کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے درمیان میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر احمد شہزاد کو سرزنش کے ساتھ ساتھ جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس میچ میں خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کو فتح کے لیے 373 رنز کا بڑا ہدف دیا جس کے تعاقب میں احمد شہزاد اچھی بیٹنگ کر رہے تھے

لیکن 72 کے انفرادی سکور پر وکٹوں کے درمیان غلط فہمی کے نتیجے میں رن آو¿ٹ ہو گئے۔اس موقع پر احمد شہزاد نے ساتھی بلے باز رضوان حسین سے بدتمیزی کی اور غیرمہذب جملے استعمال کیے جس پر امپائرز نے ان کی شکایت میچ ریفری سے کی۔میچ ریفری نے احمد شہزاد کو ڈومیسٹک قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا اور میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

Comments

comments

Leave a Comment