انا للہ وانا الیہ راجعون!پاکستانی امپائر اچانک انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق انٹرنیشنل ہاکی امپائر چودھری اشرف انتقال کر گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چودھری اشرف کی موت اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔خیال رہے کہ چودھری اشرف کی عمر 82 سال تھی اور انہوں نے 50 کی دہائی میں

انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔چودھری اشرف سابق پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کے کوچ اولمپین کامران اشرف کے والد تھے ۔ سابق امپائر کی وفات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ان کے بیٹے کامران سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment