آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف14 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شائقین کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی ، نام بار پتہ چل گیا

لاہور (ویب ڈسیک) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم پورٹ کریں گے دیگر پلیئرز میں آندرے بلبرنی، ایڈجوائس، اوبرائن برادرز (کیون اوبرائن اور نیل اوبرائن)، ٹائرون کین، ٹم مرٹیگ، بوائڈ رینکن، ناتھن، پال اسٹرلنگ، جیمز شینن، سٹورٹ تھامسن، گیری ولسن اور میک برائن شامل ہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment