”اگلے میچ میں شاہین آفریدی ہو گا یا نہیں ؟“پاکستانی کی جیت کے بعد رمیض راجہ نے سرفراز احمد سے سوال کیا تو ایسا جواب مل گیا کہ پاکستانیوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ،اس وجہ سے ہم نے میچ جیتا ،شعیب ملک نے بھی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔پہلا میچ جیتنے کے بعد رمیض راجہ نے سرفراز احمد سے سوال کیا کہ کیا اگلے میچ میں شاہین آفریدی میدان میں اتریں گے ؟اس پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگلا میچ ٹیم کے لیے بہت اہم ہے ،اس میچ میں اچھا پرفارم کریں گے اور اگر ضروری ہوا تو شاہین آفریدی کو بھی موقع دیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کریں گے کہ تمام میچز میں پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کریں کیونکہ ویسٹ انڈیز کی سائیڈ بھی مضبوط ہے جو کبھی بھی کم بیک کر سکتی ہے ۔

Comments

comments

Leave a Comment