ایشیاءکپ 2018ءکیلئے کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان ہو گیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

لاہور : ایشیاءکپ 2018ءکیلئے کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے اور پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ رمیز راجہ کیساتھ عامر سہیل اور اطہر علی بھی کمنٹری کے جوہر دکھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایشیاءکپ 2018ءمیں سنیل گواسکر، سیواراماکرشن، وی وی ایس لکشمن، رمیز راجہ، عامر سہیل، ڈین جونز، کمار سنگاکارا، رسل آرنلڈ، اطہر علی خان، بریٹ لی اور کیوین پیٹرسن اپنی آواز کا جادو جگائیں گے اور کھلاڑیوں کے چھکوں، چوکوں کو مزید یادگار بنائیں گے۔ واضح رہے کہ ایشیاءکپ کا آغاز 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو رہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کا سب سے بڑا ٹاکرا 19 ستمبر کو ہو گا۔

Comments

comments

Leave a Comment