ایشیا کپ سے پہلے ویرات کوہلی کی بھارت کے اہم ترین کھلاڑی سے لڑائی ہو گئی،پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے بڑی خبر آ گئی

ممبئی: پاکستان اور بھارت کی عوام کی نظریں ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر ہیں اور اس سے پہلے پاکستانی ٹیم نے یو یو ٹیسٹ میں اپنی بھر پور فٹنس ثابت کی تو دوسری جانب بھارتی ٹیم میں پھوٹ پڑنے کی خبر سامنے آئی ہے ۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق کپتان ویرات کوہلی اور اوپنر روہت شرما کے درمیان کھچاﺅ سامنے آیا ہے ۔ روہیت شرما نے قائم مقام کپتان بنتے ہیں ویرات کوہلی کوسوشل میڈیا پران فالو کر دیا ہے۔

حال ہی میں روہت شرما کو انگلینڈکے دورے میں جگہ نہیں دی گئی تھی۔ پہلے تین ٹیسٹ کے بعد آخری دو ٹیسٹ میچوں کیلئے بھی روہت کو منتخب نہیں کیا گیا ، بلکہ روہت شرما کے بدلے پرتھوی شا اور ہنوما وہاری کو موقع دیا گیا تھا،اور ٹیم کے انتخاب میں کپتان کا کردار اہم ہوتا ہے ،اسی وجہ سے شاید روہت شرما ناراض ہیں اورنہ صرف انہوں نے کوہلی کو سوشل میڈیا پر ان فالو کردیا بلکہ ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو بھی ان فالو کر دیا ہے۔ ان فالو کرنے کے بعد قیاس آرائیوں میں تیزی اگئی ہے کہ دونوں کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment