ایشیا کپ شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر۔تفصیلات جانئے

لاہور: بارہویں ایشیا کپ میں شعیب ملک سمیت دنیا کے چار معروف کرکٹرز آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ذرائع کے مطابق پندرہ ستمبر سے ایشیا کپ پہلی بار یواے ای کے میدانوں پر کھیلا جارہا ہے۔

دنیا کے چار بڑے کرکٹر ممکنہ طور پر آخری بار ایشیا کپ کھیلیں گے۔ ان کھلاڑیوں میں پاکستان کے شعیب ملک، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، سری لنکا کے لاستھ ملنگا اور بنگلہ دیش کے آل رانڈر مشرفی مرتضی شامل ہیں۔ یہ چاروں کھلاڑی 2019ء کے عالمی کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment