ایک کھلاڑی کے علاوہ اسلام آباد کی ساری ٹیم پاکستان جانے کیلئے راضی ہے ، علی نقوی

اسلام آباد :سوائے ایک کھلاڑی کے ان کی ٹیم کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔

نجی ٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ ماسوائے ایک کھلاڑی کے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم پاکستان آنے پر ارضی ہے ۔ جب علی نقوی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاکستان نہ جانے والے کھلاڑی کا نام پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی اس کھلاڑی کا نام لینا اس لیے مناسب نہیں کہ عین ممکن ہے کہ وہ کھلاڑی بھی پاکستان جانے پر آمادگی کا اظہار کر دے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان سپر لیگ میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہو گا

ٹیم کی کارکردگی کے سوال پر علی نقوی نے کہا کہ ابتدائی میچوں میں آغاز برا تھا البتہ اب حالات کنڑول میں ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا مؤقف ہے کہ پی ایس ایل کے میچز مستقبل میں پاکستان میں ہوں ایسا ہم سب چاہتے ہیں کیوں کہ یہ سب پاکستان کرکٹ کے لیے

فائدے کا سودا ہوگا، اسٹیڈیم آباد ہوں گے اور مالکان کا اضافی بوجھ بھی کم ہوگا۔

Comments

comments

Leave a Comment