بوم بوم کی شہرت کیامریکہ میں بھی چرچے،فلاحی سرگرمیوں پر سابق امریکی خاتون اول کا شاہد آفریدی کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد :  سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے شاہد آفریدی کی ان خدمات اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں آفریدی کے مقاصد میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس سے قبل کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرتے ہوئے پیغام دیا تھاجس کا شکریہ بھی بوم بوم آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے ادا کیا۔واضح رہے کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوہاٹ ہسپتال بنانے میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی معاونت کر رہے ہیں۔ویڈیو کو شاہد آفریدی نے گذشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے ہلیری کا شکریہ ادا کیا۔

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے شاہد آفریدی کی ان خدمات اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں آفریدی کے مقاصد میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس سے قبل کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرتے ہوئے پیغام دیا تھاجس کا شکریہ بھی بوم بوم آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے ادا کیا۔واضح رہے کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوہاٹ ہسپتال بنانے میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی معاونت کر رہے ہیں۔ویڈیو کو شاہد آفریدی نے گذشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے ہلیری کا شکریہ ادا کیا۔

Comments

comments

Leave a Comment