بھارت میں نوجوان نے آئی پی ایل میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر ایسا قدم اُٹھا لیا سارا خاندان ہکا بکا رہ گیا

مہارشٹرا: بھارت میں نوجوان نے آئی پی ایل میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں نیلیش کپتا نامی نوجوان آئی پی ایل کا میچ دیکھنے میں مصروف تھا کہ اس دوران کپتا کی ماں نے اسے کسی کام کا کہا مگر اس نے سنی ان سنی کردی، ماں کی جانب سے متعدد بار کہنے کے باوجود نوجوان میچ دیکھتا رہا جس پر ماں نے غصے میں آخر ٹی وی کا سوئچ بند کردیا۔

پولیس کے مطابق ماں کی جانب سے ٹی وی کا سوئچ بند کیے جانے پر کپتا نے غصے میں آکر کمرے کا دروازہ بند کرلیا جو بعد میں پڑوسیوں کی مدد سے کھولا گیا تو نوجوان کو ڈوپٹے کے ساتھ لٹکا ہوا پایا جس پر اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Comments

comments

Leave a Comment