”تحریک انصاف نے کسی عہدے کی پیشکش کی تو میں۔۔۔“ یونس خان نے وہ اعلان کر دیا کہ وسیم اکرم بھی دنگ رہ جائیں گے

پشاور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مجھے کوئی عہدہ آفرہواتو قبول کروں گا۔

تفصیلات کے مطا بق یونس خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے کھیلوں کو فروغ ملے گا،میں نے پا کستان کرکٹ ٹیم کی نمائند گی کی اس پرمجھے فخر ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مجھے کوئی عہدہ آفرہواتو قبول کروں گا ،ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اپنی خدمات انجام دوں گا۔

Comments

comments

Leave a Comment