جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ

چنئی :  جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر آئی پی ایل میچ کے دوران حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھارتی شہر چنئی میں آئی پی ایل کے سلسلے میں چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔

میچ کے دوران جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر حملہ کر دیا گیا۔ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے جنوبی افریقی کپتان پر جوتے پھینک دیا۔ تاہم فاف اس جوتے کی پہنچ سے دور رہے۔ واقعے کے فوری بعد سیکورٹی نے حرکت میں آتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔

Comments

comments

Leave a Comment