جیت کا کریڈٹ ان کو جاتا ہے دوسرے ٹی ٹونٹی میں شاندار کامیابی کے پیچھے چھپا راز کپتان سرفراز احمد نے بتا دیا

ایڈنبرا : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جیت کا کریڈٹ باولرز کو جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ اللہ کاشکر ہے کہ پاکستانی ٹیم کا دورہ کامیاب رہا،نوجوان ٹیم ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے گراؤنڈ پر عمدہ باولنگ کرنا مشکل کام ہوتا ہے لیکن ٹیم کے نوجوان کھلاڑی دن بہ دن بہترہوتے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سریز وائٹ واش کردی۔پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 166رنز بنائے ،جواب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم 82رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان نے 84رنز سے میچ جیت لیا۔

Comments

comments

Leave a Comment