حسین طلعت نے اپنے پہلے ہی انٹر نیشنل میچ میں دھوم مچادی

کراچی:  قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر حسین طلعت نے اپنے پہلے ہی انٹر نیشنل میچ میں دھوم مچادی۔22سالہ آل راﺅنڈ ر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37گیندوں پر 41رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور پھر جب باﺅلنگ کا موقع ملا تو اپنے سپیل کی چوتھی ہی گیند پر پہلی انٹر نیشنل وکٹ بھی حاصل کرلی ، آل راﺅنڈر نے فیلڈ میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور تین کیچز تھامے۔

وہ شاہد آفریدی (2006ء) اور شاداب خان (2017ء) کے بعد پہلے پاکستان کھلاڑی ہیں جنہوں نے اپنے پہلے ہی مقابلے میں مین آف دی میچ کا ایورڈ اپنے نام کیا ۔

Comments

comments

Leave a Comment