سرفراز احمد پر میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والی بکی کی شامت آ گئی ، اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیے

دبئی:  آئی سی سی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے عرفان انصاری کو چارج شیٹ کر دیا۔عرفان انصاری نے گزشتہ برس پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے دوران قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ قومی کپتان نے فوری

طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیا تھا۔عرفان انصاری شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن میں ملازمت بھی کرتے رہے ہیں۔ آئی سی سی نے مبینہ بکی عرفان انصاری پر چارج شیٹ عائد کرتے ہوئے 14 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔حکام کی جانب سے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے تھے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عرفان انصاری پر تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment