سعودی عرب نے بھی شاہد آفریدی سے رابطہ کر لیا کیونکہ۔۔۔شائقین کرکٹ کے لئے ایسی خبر آگئی کہ آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے کرکٹ حکام کی نگاہیں رواں سال کے آخر میں ہونے والے ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور انضمام الحق پر مرکوز ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال دسمبر میں 6 روزہ جدہ ٹی ٹین ٹورنامنٹ منسٹری آف ایجوکیشن سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں شرکت کیلئے شاہد آفریدی اور انضمام الحق سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ سعودی کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ندیم ندوی کاکہناہے کہ دونوں سابق پاکستانی کپتان شائقین کی بڑی تعداد کو میدان میں لانے کی بھرپور اہلیت رکھتے ہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment