شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔۔۔ بابر اعظم اور حسن علی کو آئی سی سی نے ایسے شاندار ایوارڈ سے نواز دیا کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت پر خوشی سے مسرور ہیں۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے پہلے روز ساتھی کرکٹرز کی موجودگی میں کیپس دونوں کرکٹرز کے حوالے کیں۔حسن علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

پر بابر اعظم کے ساتھ کیپ پہنے ہوئے تصویر کیساتھ لکھا ” بابر اعظم کیساتھ آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت پر بہت خوشی اور فخر ہے، بھرپور سپورٹ اور حوصلہ افزائی پر منیجمنٹ اور شائقین کے شکر گزار ہیں۔ “واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہر سال ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کرتی ہے جس میں تمام ممبر ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کو شامل کیا جاتا ہے، اس مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے دو پلیئرز فاسٹ بولر حسن علی اور بیٹسمین بابر اعظم کو شامل کیا گیا ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment