شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ۔۔۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،

اسلام آباد: انگلینڈ کی ٹیم ایک ہزار ٹیسٹ میچز کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے انگلینڈ نے یہ اعزاز برمنگھم میں بھارت کے خلاف پانچ میچز کی ٹیسٹ کا پہلا میچ کھیل کر حاصل کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم تاریخ میں

آٹھ سو بارہ ٹیسٹ میچز کھیل کر دوسرے اور ویسٹ انڈیز پانچ سو پینتیس ٹیسٹ میچ کھیل کر تیسرے نمبر پر ہے۔بھارت پانچ سو تئیس ٹیسٹ میچ کھیل کر چوتھے، جنوبی افریقہ چار سو ستائیس ٹیسٹ کھیل کر پانچویں اور نیوزی لینڈ چار سو چھبیس ٹیسٹ میچ کھیل کر چھٹے نمبر پر ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے اب تک چار سو پندرہ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں اور وہ اس فہرست میں ساتویں نمبر پر موجود ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment