شاہد آفریدی اور سلمان خان کی ایک ملاقات جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بالی ووڈ کے آل رانڈر اداکار سلمان خان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے ملاقات کی تصاویر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کیں۔

اپنی ملاقات سے متعلق شاہد آفریدی کا ٹویٹر پر کہنا تھا کہ انہیں اداکار سلمان خان سے مل کر خوشی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے بالی ووڈاداکار سلمان خان کیلئے نیک تمناں کا اظہار بھی کیا۔

Comments

comments

Leave a Comment