شعیب ملک تاریخ میں امر ہو گئے، وہ شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا جسے اب کوئی کرکٹر نہیں توڑ سکتا

ہراری: پاکستان کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میں دو ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئیمیچ میں سب سے زیادہ 100ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اتوار کے روز سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دو ہزار رنز اسکور کرنے والے پاکستان کے پہلے اور دنیائے کرکٹ کے تیسرے بلے باز بن گئے تھے۔

آل راونڈر شعیب ملک آسٹریلیا کے خلاف ہرارے کے میدان پر اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا 100واں میچ کھیلا، اس کے علاوہ پاکستان کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے 99بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل رکھے ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دی تھی جبکہ آج قومی ٹیم کو آسٹریلیا جیسی مضبوط حریف کا سامنا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شعیب ملک اپنے 100 ویں میچ کو یاد گار بنانے میں کامیاب ہو پاتے ہیں یا نہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment