شعیب ملک سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کتنے کھلاڑی اپنا آخری ایشیا کپ کھیلیں گے ?جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور : بارہویں ایشیا کپ میںدنیا کے چار معروف کرکٹرز آخری بار ایکشن میں دکھائی دیں گے وہ کون کون ہے جان کر شائقین کرکٹ افسردہ ہو جائیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز“ کے مطابق پندرہ ستمبر سے ایشیا کپ پہلی بار یواے ای کے میدانوں پر کھیلا جارہا ہے، دنیا کے چار بڑے کرکٹر ممکنہ طور پر آخری بار ایشیا کپ کھیلیں گے،ان کھلاڑیوں میں پاکستان کے شعیب ملک، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، سری لنکا کے لاستھ ملنگا اور بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر مشرفی مرتضیٰ شامل ہیں،یہ چاروں کھلاڑی دو ہزار انیس کے عالمی کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Comments

comments

Leave a Comment