شعیب ملک کے پاس ایک اور ریکارڈ آگیا!دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے جانئے اور کتنے پاکستانی ہیں

پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنیوالے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21 اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں میدانوں پر راج کرتے رہے۔

پاکستانی آل رائونڈر نے چوتھے طویل کیریئر کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ۔ انہوں نے ایک روزہ مقابلوں میں ڈیبیواکتوبر 1999میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ میں کیا تھا۔نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز کھیلا جانے والے میچ شعیب کے کیریئر کا 272 واں میچ تھا۔

یاد رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کھیلی جا رہی ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

پہلے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنہ کرنا پڑا نیوزی لینڈ کے کپتان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 266 رنز بنائے اور ان کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے پاکستان کی جانب سے شاہین شا اور شاداب کان نے 4 ، 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ایک کھلاڑٰ کو عماد وسیم نے اوٹ کیا

پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا چوتھے اور میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آوٹ ہو چکے تھے اور اس اوور میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ باولر بولٹ پاکستان کے خلاف پہلی ون ڈے ہیٹ رک بھی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم 3 اور قبل ہی 219 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی

Comments

comments

Leave a Comment