صرف ہم دونوں۔۔ چھکوں پر چھکے!!شاہد آفریدی نے کرس گیل کو انوکھا چیلنج کر دیا۔۔

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بلے باز کرس گیل کو سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کرس گیل نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں 66 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے 73 رنز سکور کیے

اور اس دوران انہوں نے اب سب سے زیادہ چھکے مار کر شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کرس گیل انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 476 چھکے مارنے والے کھلاڑی بن گئے جب کہ اس سے پہلے یہ اعزاز شاہد آفریدی کے پاس تھا جو اب برابر ہوگیا۔ایک انٹر ویو کے دوران گیل کا کہنا تھا کہ ”شاہد آفریدی کا 476 چھکوں کا ریکارڈ برابر کرنا آسان نہیں تھا تاہم اب یہ برابر ہوگیا تو میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میں پہلا ریکارڈ بنانے والے کو جوائن کرسکا،اب میں مزید چھکے نہیں ماروں گا لہذا بوم بوم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کا ریکارڈ قائم رہے گا“۔

Comments

comments

Leave a Comment