عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے بارے میں اب تک کا بڑا اعلان کر دیا پاکستانیوں کے لئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جلد پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں نمبر ون پوزیشن پرلائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق عمران خان سے بنی گالا میں سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز علی ،محمد حفیظ اور عمر گل نے ملاقات کی انہیں الیکشن 2018 میں بھرپور کامیابی پر مبارکباد دی ،اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری ،سینیٹر فیصل جاوید خان ،نعیم الحق ،عون چوہدری ،نومنتخب ممبران اسمبلی شفقت محمود ،عاطف خان اور افتخار درانی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے

ہو ئے عمران خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کےلیے بہترین مواقع اورزیادہ میدان فراہم کریں گے،پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں نمبر ون پرلائیں گے۔

Comments

comments

Leave a Comment