عمران خان کے حلف اٹھانے سے پہلے شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران ان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی سٹار سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی کے گھٹنے کی انجری شدت اختیار کر گئی ہے جس کے باعث وہ کیریبین پریمیر لیگ(سی پی ایل) سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو ”جمیکا تلاواز“ نے اپنی ٹیم میں شامل کیا تھا جبکہ عماد وسیم بھی اسی ٹیم کا حصہ ہیں۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ وہ گھٹنے کی انجری کے باعث کیریبین پریمیر لیگ کے چھٹے سیزن میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ٹیم کی سپورٹ کریں گے اور امید کرتے ہیں کہ دیگر کھلاڑی ٹیم میں پیدا ہونے والے خلاءکو پر سکیں گے۔

Comments

comments

Leave a Comment