قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے فاسٹ باولر حسن علی نے مداحوں سے معافی مانگ لی

لاہور :  قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے فاسٹ باولر حسن علی نے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے فاسٹ باولر حسن علی کی جانب سے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں حسن علی نے پاکستانیوں سے خصوصی معافی مانگی ہے۔

حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے روز وہ کافی خوش تھے۔ اس روز جب ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا آغاز ہوا تو گیتوں کی دھن پر وہ بھی رقص کرنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ ان کی اس حرکت پر کئی لوگوں نے کافی اعتراض کیا تھا۔ اس لیے وہ ان تمام لوگوں سے معافی مانگتے ہیں جن کی دل آزاری ہوئی ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment