قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں میری ریٹائرمنٹ کی عمر ابھی نہیں آئی ہے۔

میڈیا سے بات چیت کے دور ان ریٹائرمنٹ کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ ابھی تو میں نے کرکٹ شروع کی ہے، ریٹائر منٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا،اس وقت میری تمام توجہ پاکستان ٹیم کے دورے اور کرکٹ کھیلنے پر مرکوز ہے۔ایک صحافی نے سرفراز احمد کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی کارکردگی نہیں ہوئی لیکن ٹیم کو جتوانے کے لئے سخت محنت کررہا ہوں، کوشش کررہا ہوں کہ اپنی کارکردگی سے ٹیم کو جتواؤں۔

Watch Video Here

Comments

comments

Leave a Comment