لاستھ ملنگا انٹرنیشنل کرکٹ سے کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟ ایسی خبر آ گئی کہ ان کے چاہنے والے افسردہ ہو گئے، جان کر کرکٹ شائقین کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

کولمبو : سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر لاستھ ملنگا نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ جلد ہی اس کا اعلان کریں گے۔

سری لنکن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاستھ ملنگا طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر ہیں اور حالیہ مہینوں میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی انہیں موقع نہیں دیا گیا جس سے وہ کافی دلبرداشتہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لاستھ ملنگا نے بورڈ کے روئیے سے دلبرداشتہ ہو کر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان وہ جلد کریں گے جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے باﺅلنگ کنسلٹنٹ کے طور پر قومی فرائض سرانجام دینے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment