مجھے مسلسل نظرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے،فوادعالم کے بعدقومی ٹیم کے ایک اورکھلاڑی پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور(آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران ان کاکہناہے کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور اب اس سے

جیت کی توقع رکھی جارہی ہے۔35سالہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ میں قائد اعظم ٹرافی کے سات میچز میں 45 وکٹیں لینے والا کھلاڑی ہوں ،مجھے مسلسل نظرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ محمد آصف اب تک 99فرسٹ کلاس میچز میں 23.34کی اوسط سے 423شکار کرچکے ہیں ۔

Comments

comments

Leave a Comment