معروف مسلمان فٹبالر پرروٹی کا ٹکڑا پھینکا گیا، پھرانہوں نے جوکیا وہ سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا،نئی مثال قائم

لندن (ویب ڈیسک )آرسنل کے اسٹرائیکر اُوزل نے مثال قائم کردی ۔ ایٹلیٹکو میڈریڈ کے خلاف میچ کے دوران جرمنی سے تعلق رکھنے والے مسلم فٹبالر پر روٹی کا ٹکڑا پھینکا گیا جس پر ان کا ردعمل خود ایسا کرنے والے کو بھی شرمندہ کرکیا گیا ہوگا۔اُووزل نے ذرا برا نہ منایا بلکہ روٹی

کا ٹکڑا اٹھایا ، اسے بوسہ دیا اور اس کے بعد احتراماً پیشانی سے بھی لگایا۔سوشل میڈیا پر اووزل کا یہ انداز دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment