معروف کھلاڑی سائیکل چلاتے ہوئے انتقال کر گئے

برمنگھم: بیلجیم کے سائیکلسٹ میشائل گولاٹس پیرس روبے سائیکل ریس کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے۔ گزشتہ روز منعقد ہوئی اس ریس میں وہ فنش لائن سے 150 کلو میٹر قبل اچانک بے ہوش گئے تھے۔

تئیس سالہ گولاٹس کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ وہ سن دو ہزار چودہ میں بیس برس کی عمر میں پروفیشنل سائیکلسٹ بنے تھے اور فرانس کی مشہور پیرس روبے سائیکل ریس میں پہلی مرتبہ حصہ لے رہے تھے۔

Comments

comments

Leave a Comment