ملتان سلطان کی چھٹی!پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کونسی ہوگی بڑی خبر!کس شہر کی ٹیم متوقع ہے۔جانئے نام

پی ایس ایل سیزن فور کی تیاریاں پر جوش انداز میں جاری ہیں جس میں حال ہی میں بہت سارے فیصلے کیے گئے ہیں جن میں سب سے اہم فیصلہ یہ بھی تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان چھتی ٹیم ہو گی یا پھر کوئی اور

ملتان سلطان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بقایاجات ادا نہیں کئے جس کی وجہ سے ان کو سیزن فور میں شامل نہیں کیا جا رہا اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے ساتھ مزید چھ گروپس نے رابطہ کیا ہے جو اپنی ٹیم کو پی ایس ایل میں درج کرانے کی کوشش کی ہے لیکن احسان مانی نے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں نئی ٹیم کا نام ملتان کے نام سے نہیں ہو گا اور نیا نام دو شہروں پر مستمعل ہو گا جن میں فیصل آباد ٹاپ پر ہین اور دوسرا نام سیالکوٹ ہے لیکن یاد رہے احسان مانی نے ابھی کسی کو حتمی جواب نہیں دیا اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ کی سپانسر شپ کا بھی نیا کنٹریکٹ ہو چکا جو کہ سالانہ 14.2 ملین ڈالر میں ہوا اور اس بار بھی ایک بینک کے ساتھ کنٹریکٹ کیا گیا ہے

اس سے قبل پاکستان سپر لیک کی اسپانسر شب ایچ بی ایل کے ساتھ جوسالانہ 5 ملین ڈالر میں تھی

Comments

comments

Leave a Comment