میں اپنی جان بھی دینے سے گریز نہیں کروں گا۔۔۔ محمد عامر نے جذباتی انداز میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کو ان پر فخر ہو گا

کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستانی اپنے وطن کے لئے جان دینے دے گریز نہیں کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں 26 سالہ فاسٹ با ولر نے ملک کے لئے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے لئے ملک سب سے بڑھ کر ہے، ہماری سوچ کا محور یہی ہوتا ہے، یہ پاکستان کیلیے ہمارا پیار ہے جس میں کوئی بھی ملک کیلیے جان دینے سے گریز نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی شائقین کرکٹ سے بھی بہت لگاؤ رکھتے ہیں، ان کی پہلی ترجیح ملک ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر بطور پرستار مجھے کرکٹ کا ایک میچ دیکھنا ہوتو یقینی طور پر وہ 1992 کرکٹ ورلڈ کپ کا ہوگا۔

Comments

comments

Leave a Comment