نارتھمپٹن میں 10 وکٹ کی پرفارمنس کے بعد شاداب خان یاسر شاہ کا نعم البدل ثابت ہو سکتے ہیں؟اس سوال پر سرفراز احمد نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کریں گے

لندن : قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں شاداب خان ابھی یاسر شاہ کے نعم البد ل نہیں ہو سکتے ۔سرفراز سے سوال کیا گیا کہ کیا نارتھمپٹن میں 10 وکٹ کی پرفارمنس کے بعد شاداب خان یاسر شاہ کا نعم البدل ثابت ہو سکتے ہیں؟اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شاداب کی کارکردگی قابل ستائش ہے، لیکن اسے یاسر شاہ کی جگہ لینے میں ابھی وقت لگے گا،کیوں کہ یاسر شاہ ایک تجربے کار اور ماہر بولر ہے جس کا ثبوت ٹیسٹ کر کٹ میں ان کی کاکردگی میں تواتر ہے۔

محمد عامر کے سوال پر کپتان کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ میں 3اننگز میں فاسٹ بولرکی جانب سے ایک وکٹ حاصل کر نا یقینا ًتشویش کی بات ہے البتہ خوشی اس بات کی ہے کہ ٹیسٹ سے قبل وکٹ نہ ملنے کی عامر کی بھوک بڑھ گئی ہے،جس کا مطلب یہ ہو گا کہ وہ پوری توانائی کے ساتھ ہمارے لئے بولنگ کر نے کے لئے دستیاب ہوگا۔

Comments

comments

Leave a Comment