نامور پاکستانی کرکٹر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔۔۔ شائقین کو حیران کر دینے والی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سینیئر بلے باز شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ آل راونڈر شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 ان کا آخری عالمی مقابلہ ہو گا ۔

سابق کپتان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ 2020 ورلڈ کپ تک جاری رکھیں گے۔جبکہ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کیربیئن پریمیئر لیگ کی ٹیم گیانا ایمازون وارئیرز سے معاہدہ کرلیااور ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔نجی چینل کے مطابق شعیب ملک نے ون کرکٹ کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔انہوں نے کیربیئن پریمیئر لیگ میں 5 برس بارباڈوس کی نمائندگی کی ،تاہم اس بار وہ گیانا ایمازون وارئیرز کی نمائندگی کرتے دکھائی دیں گے۔آل راﺅنڈر نے رواں سیزن کے لئے نئی فرنچائز سے معاہدہ کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ اپنی نئی ٹیم گیانا ایمازون وارئیرز کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ سی پی ایل میں کھیلنا بڑی اہمیت رکھتا ہے اور اس لیگ میں کھیل کر ہمیشہ لطف اندوز ہوا ہوں۔(س)

Comments

comments

Leave a Comment