نامور پاکستانی کرکٹر کی طبیعت خراب ، کرکٹر نے آپریشن ہوتے ہی ۔۔۔ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی خبر آ گئی

لاہور: پاکستان کی جانب سے 21 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین عدنان اکمل کا آپریشن گزشتہ روز کامیاب رہا۔ جب ڈاکٹروں نے ایک مقامی اسپتال میں لیژرٹیکنالوجی کے سہارے ان کے گردے سے پتھری نکال کر انہیں ایک ہفتے آرام کی ہدایت کردی ہے ۔ان کے بھائی،

کامران اکمل اور عمر اکمل بھی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔عدنان اکمل نے اسپتال کے بیڈ سے ٹوئٹر پر اپنی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس وقت صرف دعاؤں کی ضرورت ہے ۔

Comments

comments

Leave a Comment