نہ تحریک انصاف، نہ ہی ن لیگ، شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کا نام بتا دیا

تھر :  شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کا نام بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز قومی آل راونڈ کرکٹر شاہد آفریدی نے تھر میں ہسپتال تعمیر کرنے کیلئے امدادی چیک سندھ حکومت کے حوالے کر دیا۔

اس مقصد کیلئے تھر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے دل میں شہید بے نظیر بھٹو کیلئے بے حد عزت ہے۔ انہوں نے بے نظیر بھٹو جیسی بہادر خاتون نہیں دیکھی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے مزید یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی ان کی اپنی پارٹی ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment