واحد پاکستانی کھلاڑی جو یو یو ٹیسٹ میں ناکام ہو گیا ،نام جان کر ہی آپ کا غصہ آسمان چھونے لگے گا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا یو یو ٹیسٹ مکمل ہو گیا جس میں عماد وسیم کے علاوہ دیگر تمام کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری آئی ہے جبکہ اوسط 18.9 رہی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے یویو ٹیسٹ مکمل ہو گئے ہیں جس دوران کپتان سرفراز احمد کا ٹیسٹ میں کیرئیر کا بہترین نتیجہ سامنے آیا ہے جن کا فٹنس لیول 18.2 رہا۔ یویو ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 17.4 پوائنٹس حاصل کرنا لازم تھا تاہم اوسط فٹنس لیول 18.2 رہا۔اس ٹیسٹ میں قومی کرکٹر عماد وسیم فیل ہو گئے ۔رپورٹ کے مطابق فاسٹ باولر جنید خان نے یو یو فٹنس ٹیسٹ کے ٹاپ 3 کرکٹرز میں شامل ہو کر سب کو حیران کر دیا اور حسن علی کے فٹنس لیول میں بھی بہتری آئی ہے جنہوں نے 20 پوائنٹس حاصل کئے جبکہ شعیب ملک کا فٹنس لیول بھی بہتر ہوا ہے جنہیں 17.8 پوائنٹس ملے۔

واضح رہے کہ عماد وسم گزشتہ دنوں انجری کا شکار تھے تاہم انہوں نے انجری ٹھیک ہونے کے بعد اپنے آپ کو دوبارہ فٹ قرار دیا تھا۔

Comments

comments

Leave a Comment