وزیر اعلیٰ پنجاب نے قومی ٹیم سے امید لگا لی ایشیا کپ میں شاہینوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز پر قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے اورامید ظاہر کی ہے کہ نئے پاکستان میںقومی ٹیم ایشیاکپ جیت کر قوم کو تحفہ دے گی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ میری نیک خواہشات اور دعائیں پاکستانی ٹیم کی جیت کیساتھ ہیں۔

کھلاڑیوں کو ایشیا کپ جیتنے کیلئے بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ میں شاندار کارکردگی دکھاناہو گی،خصوصاً روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کیلئے مضبوط اعصاب اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

انہوںنے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اورامیدہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ایشیا کپ جیتے گی۔

Comments

comments

Leave a Comment