وسیم اکرم نے شہباز شریف کے ایسے منصوبے کی تعریف کردی کہ وزیراعظم عمران خان کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے لاہور میں پنجاب سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاجہاں کے انتظامات دیکھ کر انہوں نے دل کھول کرتعریف کی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یہاں دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی کا استعمال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔سوئنگ کے سلطان پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے برانڈ ایمبسیڈربنیں گے ، منصوبے کی تعریف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے حوالے سے یہ ملک کا بہترین منصوبہ ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والے تمام افسران اور عملے کومبارکباد دیتا ہوں۔

Comments

comments

Leave a Comment