ویرات کوہلی کس کے دیوانے نکلے ویڈیو دیکھ کر بھارتی بھی دنگ رہ گئے

ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی بریانی کے دیوانے نکلے۔بریانی کی دعوت اڑاتے ہوئے کوہلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات حید ر آباد ی بریانی کے خوب مزے اڑارہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ویرات کوہلی کرکٹر محمد سیراج سے ملنے ان کے گھر حیدر آباد گئے جہاں ان کی تواضع حیدر آبادی بریانی سے کی گئی جسے کھاکر ویرات نا صرف لطف اندوز ہوتے نظر آئے بلکہ شائقین بھی یہ ویڈیو دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔

Comments

comments

Leave a Comment