ویرات کوہلی کو 12لاکھ روپے جرمانہ ہو گیا کیونکہ ۔۔۔

بنگلور : انڈین پریمئر لیگ کے گیارہویںایڈیشن میں چنائی سپر کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سلواوور ریٹ کی بنا پر رائل چیلنجر بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 12لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔

تفصیل کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم چنائی سپر کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت میں اوورز ختم کرانے میں ناکام رہی جس کی پاداش میں کہلی پر 12لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز رائل چیلنجرز بنگلور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چنائی سپر کنگز کو 20اوورز میں 205سکور کا ہدف دیا تھا جسے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چنائے سپر کنگز نے آخری اوور میں حاصل کر لیا تھا ۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سلو اوور ریٹ کے قانون کا اطلاق دو اوورز شارٹ ہونے پر کیا جاتا ہے ۔

Comments

comments

Leave a Comment