ویراٹ کوہلی کی صحت کا راز کیا ۔۔۔؟ 600 روپے قیمت والی ایک بوتل ۔۔۔۔بین الاقوامی شہرت یافتہ کرکٹر نے خود انکشاف کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کی کارکردگی بے مثال ہے ان کی پرفارمنس اور مستقل مزاجی کا راز فٹنس ہے وہ سخت محنت کرتے ہیں اور خود کو فٹ رکھنے کیلیے کھانے پینے کے معاملے میں کسی قسم کی مصلحت سے کام نہیں لیتے وہ اپنی ڈائٹ پلان پر خاص توجہ دیتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ صرف ایک ہی کمپنی کا پانی پیتے ہیں۔ جس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے یہ پانی600 بھارتی روپے فی لیٹر ہے اور ویرات کوہلی ٹریننگ اور میچ کے دوران ہمیشہ ایک بوتل اپنے ساتھ رکھتے ہیں دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے خواتین کے ساتھ شرمناک واقعات کی مذمت کر دی یہ فرانس کی ایک کمپنی ہے جو مختلف سائز کی بوتلوں میں دستیاب ہے اور سب سے چھوٹی بوتل کی قیمت بھی 240 بھارتی روپے ہے اور دنیا بھر میں مہنگے داموں بکنے والے برانڈز میں سے ایک ہے۔ کوہلی پانی کے علاوہ فٹ رہنے کے لئے اچھے پروٹین والے کھانے کی چیزوں کو ہی اپنی ڈائٹ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس ڈائٹ کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی جم میں بھی خوب پسینہ بہاتے ہے۔ اسی فٹنس کی وجہ سے وہ اکثر شہ سرخیوں میں بھی چھائے رہتے ہیں۔درسری جانب ایک اور خبر کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے نئے ریسومران ڈار ڈیلائٹو کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا ۔ٹاپ بلے باز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ امید کرتا ہوں آپ نے جیسے انٹرنیشنل ایمپائرز میں اپنا نام بنایا ویسے ہی ریسو ران بھی عمدہ ہوگا۔کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ ریسو ران کی آمدن سے معذور افراد کو عطیہ دینا بڑے دل کی بات ہے

Comments

comments

Leave a Comment