ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ،پاکستان نے کئی ریکارڈ اکھاڑ پچھاڑ دیئے

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 143

رنز سے کامیابی سمیٹ کرکئی ریکارڈ اکھاڑ پچھاڑ دئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 143رنز کے بڑے مارجن سے  شکست دی ، جو کسی بھی ٹی ٹوئنٹی میچ میں دوسری سب سے   بڑی کامیابی ہے ۔اس کے علاوہ ویسٹ انڈیزکا یہ سکور نہ صرف پاکستان کے خلاف سب سے کم ہے بلکہ انفرادی طور پر بھی سب سے کم ہے۔

Comments

comments

Leave a Comment