ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے کچھ دیر قبل بڑی خبر آگئی قومی ٹیم سے کس کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ ہو گیا

کراچی :  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی کےلئے اوپنر بلے باز احمد شہزاد کو ڈراپ کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ احمد شہزاد کی حالیہ فارم سے مطمئن نہیں جس کے باعث ا نہیں آج کے میچ کیلئے ڈراب کیے جانے کا امکان ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کےلئے قومی ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کی جائے گی،پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے حسین طلعت اور آصف علی آج اپنے انٹر نیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے جبکہ اننگز کا آغاز فخر زمان کے ساتھ بابر اعظم کریں گے

Comments

comments

Leave a Comment