پاکستان نے انتہائی تیزرفتار بائولر ڈھونڈ نکالا۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اب دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں سے ایسے ایسے انمول ہیرے سامنے آرہے ہیں جو پاکستانی کرکٹ کو دنیا میں بلند مقام دلوا سکتے ہیں۔ اسی تلاش کے نتیجے میں نیا اسپیڈ سٹار سامنے آ گیا، ارشد وزیر خان نے 141 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کراپنی آمد کا اعلان کردیا۔پیسرز کی صلاحیتیں نکھارنے

کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگایا جانے والا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا، ارشد وزیر خان تیز ترین بولر رہے، انہوں نے 141 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہوئے پہلا انعام 50 ہزار روپے حاصل کیا، عاطف جاوید نے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرتے ہوئے دوسرا انعام 30 ہزار روپے حاصل کیا جبکہ احسان اللہ نے 139 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر تیسرا انعام 20 ہزار روپے حاصل کیا۔

Comments

comments

Leave a Comment